2023 HED News Latest News

سینئر لیڈر شپ پروگرام کے تحت ہائر ایجوکیشن کے افسران کی شارٹ ٹریننگ 

پرنسپلز اور دیگر سینئر افسران کی یہ ٹرینگ 20 تا 23 فروری لمز لاہور میں ہوگی  ستائیس افسران اس میں شرکت کریں گے 

پالیسی یونٹ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب نے محکمہ ہائر ایجوکیشن کے ستائیس سینئر افسران جن میں اکثریت پرنسپلز صاحبان کی ہے کی ایک مختصر لیڈر شپ پروگرام ٹریننگ کا اہتمام لاہور کے معروف ادارے لمز میں کیا ہے جو 20 فروری سے شروع ہوکر 23 کو اختتام پذیر ہوگی مزید تفصیل ذیل میں پوسٹڈ نوٹیفیکیشن سے دیکھی جا سکتی ہیں

Related posts

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نو ڈویژنل ڈائریکٹرز کی تعیناتی کر دی

Ittehad

تعلیمی بورڈوں کے عارضی چارج پر تعینات سیکرٹریز اور کنٹرولرز کے دورانیے میں ایک مرتبہ پھر توسیع

Ittehad

ڈپٹی ڈائریکٹر بننے کے خواہشمند اپنے متعلقہ ڈائریکٹوریٹ سے رابطہ کریں

Ittehad

Leave a Comment