2023 HED News Latest News

سیاسیات اور ہوم اکنامکس کی خواتین لیکچررز کے پوسٹنگ آرڈرز بھی کینسل ۔  دوبارہ طلب کر لیا

سیاسیات کی 97 خواتین کو پانچ مئی اور ہوم اکنامکس کی141 خواتین کو نو مئی کو پوسٹنگ ترجیح دینے کے لیے نو مئی کو گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج اسلام پورہ لاہور میں آنے  کا ای میل میسج 

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب پبلک سروس کمیشن سے نو منتخب  سیا سیاسیات اور ہوم اکنامکس کی خواتین لیکچررز کو الیکٹرانک میل کے ذریعے اطلاع دی گئی کہ ان کے پہلے پوسٹنگ آرڈرز منسوخ کر دئیے گئے ہیں  سیاسیات کی 97 اور ہوم اکنامکس کی  141 لیکچررز کو کہا گیا ہے کہ سیاسیات کی لیکچررز پانچ مئی  جبکہ ہوم اکنامکس کی لیکچرر ز نو مئی کو گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین  اسلام پورہ لاہور میں صبع اٹھ بجے نئی پوسٹنگ ترجیح کے لیے تشریف لائیں 

Related posts

کالجز فنڈز کی سٹریم لائنگ کے امکانات کیلیے جائزہ کمیٹی کا قیام ۔۔۔ لمحہ فکریہ

Ittehad

سیکرٹری ڈاکٹر واصف خورشید ٹرانسفر ،احمد رضا سرور ان کی جگہ لیں گے

Ittehad

آخر یہ پرموشنز ہو کیوں نہیں جاتیں ۔کون ذمہ دار ہے

Ittehad

Leave a Comment