2020 HED News Latest News

پروفیسرز کے عہدے پر ترقی پانے والی خواتین پوسٹنگ کیلئے اپنی ترجیح سے آن لائن مطلع کریں

ایڈیشنل چیف سیکرٹری تعلیم محترمہ ارم  بخآری نے ایسوسی ایٹ پروفیسر کی بطور پروفیسر ترقی پانے والی خواتین کی پوسٹنگ کے لیے ایک نیا طریقہ کار اپنانے کا اعلان کیا ہے انہوں نے ان تمام خواتین سے کہا  ہے کہ پوسٹنگ مرتب کرتے وقت سنیارٹی اور میرٹ کا خیال  رکھا جائے گا آپ اس بارے میں تمام خواتین اپنی ترجیح اور پسند سے آگاہ کریں اس مقصد کے لیے انہوں نے ایک لنک بنوایا ہے درخواست کے لیے یوزر مینول پر جا کر کلک کریں وہاں اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کریں اور پاس ورڈ سیٹ کریں  اور لاگ ان ہو جائیں

Related posts

  انٹرمیڈیٹ اور گریجویٹ طالب علموں کے لیے پیف سکالر شپ ۔۔اساتذہ رہنما ئی فراہم کریں

Ittehad

پروفیسر چوہدری عبد الرزاق زمیندارہ کالج گجرات کے مستقل پرنسپل تعینات

Ittehad

بورڈ امتحانات میں مارکس امپرومنٹ لیے  کے لامحدود  چانسز کی اجازت

Ittehad

Leave a Comment