2023 Latest News Press Releases

گرفتار شدگان کی مکمل فہرست و دیگر کوائف ،ڈپٹی کمشنر لاہور کا عملہ ڈیٹنشن آرڈرز دینے سے گریزاں

رحمان علی باجوہ چیف کوآرڈینیٹر اگیگا کا نام فہرست میں 104 اور ڈاکٹر طارق کلیم کا نام فہرست میں 72۔نمبر پر موجود ۔ایک اطلاع کے مطابق سکول ٹیچرز یونین کی طرف سے جسٹس شکیل احمد کی عدالت میں چیلنج پولیس اور انتظامیہ کل اپنا  جواب میں پیش کریں گے 

اتحاد اساتذہ پاکستان ایک مرتبہ پھر اسیران کے ساتھیوں سے اپیل کرہے کہ ،رہائی کمیٹی کے اراکین ، سے رابطہ میں رئیں جو ان کی جلد از جلد رہائی کے لیے ہر سطح پر کوشاں ہے

لاہور  خصوصی رپورٹ۔   یہ تو آپ کے علم میں ہے کہ اتحاد اساتذہ پاکستان  لیو انکشمنٹ کے نوٹیفکیشن اور  پنشن رولز میں ترامیم کے ضمن میں چلائی جانے والی تحریک کو دبانے کے لیے جو منفی ہتھکنڈے آزما رہی ہیں انہیں ناکام بنانے اور تحریک  میں نئی روح پھونکنے آگیگا رہنماؤں اور فیلڈ میں موجود ایکٹویسٹوں سے مسلسل رابطے کر رہی ہے گرفتار شدگان اور ان کے لواحقین کو بد دلی سے بچانے کے لیے ضروری ۔ہے کہ انہیں جلد ازجلد رہا کروا جائے یہ تو آپ کے علم میں ہے کہ گرفتاریوں سے اگلے ہی روز  رہائی کمیٹی کے اراکین نے تھانہ اسلام پورہ گئے اور وہاں سے 111 افراد کی تین ایف آئی آرز حاصل کیں ان وکلا کے ساتھ رابطے میں رہے جنہوں نے جوڈیشل مجسٹریٹ میں ان ایف آئی ار ز کو باطل قرار دلوانے کے لیے کوشاں تھے جب وہ ان کو غلط ثابت کر کے ختم کروانے میں کامیاب ہو گئے کچھ لوگ روز اول سے ان ایف آئی آرزکے  علاؤہ روز اول سے ہی ڈیٹنشن میں رکھے گئے تھے رہائی کے آرڈرز کے بعد حکومت نے نئی چال بدلی اور تمام کو تین ایم پی اوکے تحت  ڈیٹنشن آرڈرز جاری کروا دئیے اتحاد اساتذہ پاکستان نے ان تمام اسیران کے نام و مکمل کوائف تو حاصل کر لیے مگر بار بار تقاضوں کے باوجود ان کے ڈیٹنشن آرڈرز دینے سے گریزاں ہیں ان کی فہرست تو شائع کی جا رہی ہے بعض کے ٹیلی فون اور دیگر۔کوائف شہر کا نام  بھی۔دیا۔گیا ہے ہمارے لیڈران ان کے عزیر و اقارب سے رابطہ بھی کریں  اور انہیں حوصلہ بھی دی 

اسیران کی مکمل فہرست 

Related posts

ایم اے او کالج کو دوسرا صدمہ

Ittehad

تعلیمی بورڈوں میں سفارش پر سات کنٹرولر اور چار سیکریٹری بھرتی کر لیے گئے

Ittehad

  اسسٹنٹ پروفیسرز سے ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی پانے والے پندرہ حضرات کے نوٹیفیکیشن آج جاری ہوئے

Ittehad

Leave a Comment