Latest News Press Releases

گجرات،پے پروٹیکشن کے لئے اساتذہ کے وفد کی میاں عمران مسعود سے ملاقات

پے پروٹیکشن کے سلسلے میں بروز جمعہ المبارک 19 اگست 1 بجے میاں عمران مسعود صاحب سے ملاقات کی گئی ۔ وفد میں گورنمنٹ زمیندار گریجوایٹ کالج گجرات سے پروفیسر خاور بوسالوی’ پروفیسر علی اکبر ‘پروفیسر حافظ فراز ‘پروفیسر ملیحہ حیدر اور کامرس سائیڈ کی نمائندگی پروفیسر آسیہ خاور نے کی ۔ میاں عمران مسعود صاحب نے پے پروٹیکشن کے سلسلے میں اپنے بھر پور تعاون کے ساتھ ساتھ اگلے ہفتے وزیر اعلی پرویز الہی سے ملاقات کروانے کا بھی وعدہ کیا ۔ انشاءاللہ منزل قریب ھے ۔

Related posts

  سنیارٹی نمبر 401 تا 900  خواتین اسسٹنٹ پروفیسر لسٹ میں مسنگ کالم مکمل کروائیں

Ittehad

جنوری چوبیس احتجاجی تحریک کا دوسرا دن

Ittehad

کالج ٹیچنگ انٹرنز کی بھرتی کے شیڈول میں تبدیلی

Ittehad

Leave a Comment