2022 HED News Latest News

خواتین اسسٹنٹ پروفیسر سنیارٹی نمبر 401 تا 910 کی پی ایل ٹی    22تا 24 اگست تک شروع ہونے کا امکان 

ٹریننگ میں تاخیر کا سبب یہ تھا کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن ٹریننگ کروانے کا  سو ملین  جو مطالبہ کر رہا تھا جو محکمہ نہیں دے رہا تھا اب ساڑھے چار ملین دیے ہیں تو ان لائن ٹرینگ کا فیصلہ ہوا ہے 

ٹریننگ میں پہلے مہینے ستر ستر کے تین بیجز شروع کیے جائیں گے اس ماہ دو سو دس خواتین ٹریننگ مکمل کریں گی باقی دو سو اگلے ماہ میں تین بیج ٹریننگ لیں گے یوں یہ تمام خواتین دو ماہ میں ٹریننگ مکمل کریں گی

جن خواتین کے کوائف مکمل نہیں وہ پیر بیس اگست تک مکمل کروائیں حتمی  شیڈول پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن بیس اگست کو جاری کیا جائے گا 

اسسٹنٹ پروفیسر خواتین سنیارٹی نمبر 1 تا 910 ایک لمبے عرصے سے معرض التوا میں۔ ہے پہلے پی ایل ٹی شروع ہوئی تو چار سو تک کر کے اسے روک دیا گیا بھر کہا گیا کہ سب کی ٹریننگ کے بعد کیسز بھجوائے جاہیں گے ٹریننگ کے لیے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو لکھا کیا تو انہوں نے شرائط رکھ دیں ایک تو یہ کہ ٹریننگ ان کیمپس ہو گی اور اس کے لیے انہیں سو ملین کے۔ فنڈز فراہم کیے جائیں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اتنی خطیر رقم دینے سے معذوری کر اظہار کیا اس پر ڈیپارٹمنٹ اور کمیشن کے درمیان گفت و شنید ہوئی تو محکمے نے ساڑھے چار ملین  فراہم کرنے کا عندیہ دے دی تو ان لائن ٹرینگ  کا فیصلہ ہو گیا اب پیر 20 اگست دو ہزار بائیس کو کمیشن ٹریننگ کا شیڈول جاری کرئے گا  ابتدائی اطلاع کے مطابق سنیارٹی نمبر 401  سے 910 تک کی خواہش کو ستر ستر کے سات بیجز میں تقسیم کیا گیا ہے سنیارٹی نمبر 401 تا 610  تک پہلے ماہ یعنی اگست میں ٹریننگ کرائیں گی ستر  ستر کے تین بیجز شروع کیے جائیں گے ٹریننگ چار ہفتوں پر مشتمل ہوگی اس کے بعد اگلے چار بیجز کا شیڈول ستمبر اور اکتوبر میں دیا جائے گا  ذیل میں ان خواتین کی لسٹ دی جا رہی ہے جن کی ٹریننگ اگلے ہفتے بائس سے چوبیس  کسی بھی تاریخ سے شروع ہوگی زیادہ امکان چوبیس اگست بروز جمعرات سے شروع ہونے کا ہے  امیدوار خواتین کی لسٹ پی ڈی ایف  فائل کی صورت میں پوسٹ کی گئی ہے اسے دیکھنے کے لیے یوں ہے کہ پیج کے نیچے ایک بار ہے جس پر الٹسیدھا دو ایرو کے نشان ہیں جس سے لسٹ اگے پیجھے حرکت کرتی ہے یوں آپ اگے پیجھے کر کے مطلوبہ صحفہ اور نام تلاش کر سکتے ہیں یہ سب لوگ دیکھیں اگر کوئی ایسی خاتون جو مل نہیں اور آپ کے علم میں ہے کہ وہ کہاں ہے تو اس کی اطلاع برائے مہربانی متعلقہ حکام کو دیں

ٹریننگ میں شامل خواتین کی لس

Tentative-Seniority-List-AP-Female-BS-18-as-it-stood-on-04-11-2021-2-1-converted-2-3-1

Related posts

گورڈن کالج کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے چرچ اور حکومت پنجاب فیصلے تک انتظار کریں، خرم شہزاد 

Ittehad

مرداسسٹنٹ پروفیسرز کے پرموشن کیسز پھر واپس اگئے۔ سن اکیس کی رپورٹ ،رزلٹ اور کوانٹیفیکیشن بنا کر دوبارہ بھجوائیں

Ittehad

سرکاری افسران کی پوسٹنگ۔ ٹرانسفر کی وٹینگ اب آئی ایس آئی کرئے گی

Ittehad

Leave a Comment