2022 HED News Latest News

اسسٹنٹ پروفیسر مرد/خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز مرد/خواتین کی پرموشن لنکڈ ٹریننگ 2 جنوری سے شروع ہوگی

مرد اسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 966 سے 1450 خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز 1111 سے 1200 ایسوسی ایٹ پروفیسر مرد سنیارٹی نمبر 93 سے152 خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسر سنیارٹی نمبر 113 تا 260 تک کی ٹریننگ دو جنوری دو ہزار تئیس سے  بیک وقت شروع ہوگی  اسسٹنٹ پروفیسر ز کی ٹریننگ چار ہفتے جاری رہنے کے بعد ختم ہو جائے گی جبکہ ایسوسی ایٹ پروفیسر مرد وخواتین کی ٹریننگ چھ ہفتوں تک چلے گی

لاہور (نامہ نگار ) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے ایک سرکلر جاری کیا ہے جس میں آئندہ چند روز بعد دو جنوری دو ہزار تئیس کو شروع ہونے والی پرموشن لنکڈ ٹریننگ میں ٹریننگ رینج میں آنے والے خواتین و حضرات اسسٹنٹ و ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے سنیارٹی نمبرز کی نشاندھی کی گی ہے اور ان سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ دو ایام کے اندر اندر ذیل میں پوسٹڈ پرو فارما پر اپنے کوائف بھجوائیں 

Related posts

خود کشی کی دھمکی کام کر گئی پینشن بحال کر دی گئی

Ittehad

کالجز کو ختم کر کے یونیورسٹی بنائے کے خلاف ڈسٹرکٹ بار حافظ آباد نے ہڑتال کا اعلان کر دیا

Ittehad

دو دن کے وقفے سےگورنمنٹ کالج راجن پور کے دو سابق پروفیسرز انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment