2024 General Notifications Latest News

تمام سرکاری ملازمین کی تاریخ پیدائش ،شناختی کارڈ نمبر اور انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر کی تصدیق

کنٹرولر جنرل آف پاکستان نے وفاقی و صوبائی محکمے جو ملازمین کو تنخواہیں تقسیم کرتے ہیں کے سربراہان کو خط لکھ دیا کہ وہ ہر سرکاری ملازم کے ان تین کوائف کی تصدیق کراوئیں

اسلام آباد ۔کنٹرولر جنرل آف پاکستان نے اپنے ماتحت کام کرنے والے اکاؤنٹس آفیسز وفاقی و صوبائی محکموں کے سربراہان کو ایک خط لکھا ہے جس می ان کو ہدایت کی گئی ہے کہ آپ اپنے ماتحت تنخواہیں یا پنشن وصول کرنے والے سرکاری حاضر سروس و ریٹائرڈ ملازمین کے شناختی کارڈ ۔انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر اور تاریخ پیدائش کی تصدیق کروائیں مجاز اتھارٹیز کے علم میں یہ بات لائی گئی ہے کہ بعض سرکاری ملازمین کے مندرجہ بالا کوائف مکمل نہیں یا مصدقہ نہیں ان کی تصدیق کروائی جائے ان محکموں کے سربراہان نے ایسا کرنے کے لیے اپنے ماتحت عملے کو خطوط ارسال کر دئیے ہیںجن سرکاری ملازمین کے یہ کوائف غلط ہیں تو ان کی تصیح کروائیں اور جن کے مکمل نہیں وہ انہیں مکمل کروا لیں انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر سے مراد کیا ہے عام طور پر اپنے بینک سے انٹر ایکشن کے دوران اس کی ضرورت نہیں پڑتی یہ عمومآ پانچ ڈیجٹ کا نمبر ہوتا ہےمگر ملک کے اندر دوسرے بینک سے انٹر ایکٹ کرتے وقت یہ ناکافی ہوتا ہے اس کے لیے سولہ ڈیجٹ کا نمبر درکار ہوتا ہے جس میں بینک کا نمبر صوبے کا نمبر شہر کا نمبر برانچ کا نمبر وغیرہ تمام ہوتا ہے یہ بی بی۔اے این بیسک بنیک اکاؤنٹ نمبر کہلاتا ہےمگر انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر اس سے بھی مختلف ہے اس میں چھ سے آٹھ ڈیجٹ اور حرف بھی شامل ہو جاتے ہیں جو اس ملک اور بینک کے ڈیجٹس اور حروف مل جاتے ہیں اور بائیس سے چوبیس اور بعض اوقات چھبیس حروف اور ڈیجٹس پر مشتمل ہو جاتا ہے پاکستان میں یہ چوبیس الفا نومیرک پر مشتمل ہے جیسا کہ مثلا آپ کا مسلم کمر شل بینک ہے تو یہ یوں ہوگا اس میں پی کے سے مراد پاکستان ہے سترہ ایم یو سی بی شناختی نمبر ہے بنک کا

PK17MUCB0132706010022335

Related posts

پروفیسر ناصر جاوید جپہ انتقال کر گئے

Ittehad

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کے انچارج وزیر مراد راس نے ہائیکورٹ کے احکامات ہوا میں اڑا دئے

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی بی ایس/ایم ایس اور ایم فل کے امتحانات ان لائن لے گی

Ittehad

Leave a Comment