2023 Latest News Obituary

اتحاد اساتذہ پاکستان کے ہمدم دیرینہ پروفیسر طارق محمد انتقال کر گئے 

ان کی عمر تقریباً پچپن  برس تھی  2002 میں سرکاری ملازمت میں آئے 2009   میں کنٹریکٹ سے  ریگولر ہوئے

دو ہزار سترہ میں ترقی پا کر اسسٹنٹ پروفیسر بنے  ہارٹ اٹیک ہوا جو جان لیوا ثابت ہوا 

جوہر آباد (نمائندہ خصوصی) گورنمنٹ کالج جوہر آباد  خوشاب کے شعبہ تاریخ کے اسسٹنٹ پروفیسر محمد طارق رانا انتقال کر گئے مرحوم کی عمر تقریباً 55 برس تھی وہ  پانچ اکتوبر 1968 کو میانوالی میں پیدا ہے بطور کنٹریکٹ لیکچرنو سمبر2002 سرکاری ملازمت میں آئے  پانچ اگست 2009 کو کنٹریکٹ سے ریگولر سروس میں آئے  2017 میں ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی نے انہیں ترقی دی اور وہ اسسٹنٹ پروفیسر تاریخ کے عہدے پر  پرموٹ ہوئے اتحاد اساتذہ پاکستان کے منسلک تھے  اور آخری دم تک ساتھ  رہے دوسرا ہارٹ اٹیک جان  لیوا ثابت ہوا اتحاد اساتذہ پاکستان کے ساتھی ان کی بے وقت موت سے بہت افسردہ ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور انہیں جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے 

Related posts

ڈائریکٹوریٹ آف کالجز  لاہور ڈویژن میں ٹائم ٹیبل ایگزمینیشن کمیٹی کا قیام

Ittehad

دو دن کے وقفے سےگورنمنٹ کالج راجن پور کے دو سابق پروفیسرز انتقال کر گئے

Ittehad

سپرینٹنڈنٹ اور دیگر امتخانی سٹاف مہیا کرنا ضلعی ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز اور چیف ایگزیکٹو افیسرز کی ذمہ داری ہے

Ittehad

Leave a Comment