2022 General Notifications Latest News

سوموار سے جمعرات سرکاری دفاتر میں صبح دس بجے سے بعد دوپہر چار بجے تک کام ہوگا

جمعہ کے روز دفاتر میں کام صبع دس بجے سے ایک بجے دوپہر تک ہوگا محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے ویلفیر ونگ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے ویلفیر ونگ نے یکم اپریل دو ہزار بائیس کو ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس میں رمضان المبارک کے دوران پنجاب کے سرکاری دفاتر کے اوقات میں رد و بدل کر دیا گیا ہے اب یہ دفاتر جمعہ کے علاؤہ صبع دس بجے سے لیکر چار بجے تک ہونگے جمعہ المبارک کے روز یہ اوقات کار درج ذیل ہونگے یہ دفاتر دس بجے سے دوپہر ایک بجے تک کھلیں گے

Related posts

ناموس اساتذہ پنجاب یونیورسٹی ایک مرتبہ پھر خطرے میں

Ittehad

ترقی کی منتظر خواتین و حضرات کی خصوصی توجہ کیلئے

Ittehad

کل سیکرٹرییٹ لاہور کے سامنے ایجوکیشن گرینڈ الائنس اور حکومت کے درمیان میدان لگے گا

Ittehad

Leave a Comment