2025 General Notifications Latest News

دوران سروس سرکاری ملازم کی موت کی صورت میں پیشن رولز میں اور  تبدیلی

پہلے دو دسمبر 2024 کے نوٹیفکیشن میں سوائے شریک حیات کی دس سال فیملی پینشن کے سب کو پیشن کے حق سے محروم کر دیا گیا ہے اب چند روز قبل اس میں تبدیلی کرکے بیوہ کو تاحیات پیشن کو بحال کیا گیا اب اس نوٹیفکیشن میں بعض شرائط کے ساتھ بچوں کو بھی اس لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے

لاہور ( خبر نگار) محکمہ خزانہ حکومت پنجاب نے دو دسمبر 2024 کو دو نوٹیفکیشن جاری کیے جن میں پینشن گریجویٹی کے متعلق پینشن رول چار اعشاریہ دو میں تبدیلی کر کے سے بہت سی مراعات سے محروم کر دیا گیا بعد میں جب بیوہ کی دس سال پیشن کو بڑئے پیمانے پر حذف تنقید بنایا گیا اور اس پر حکومتی ایوانوں میں آوازیں گونجیں تو اس پر نظر ثانی کر کے کچھ کو بحال کر دیا گیا کچھ ہی روز قبل ایک نوٹیفکیشن جاری ہوا جس میں بیوہ کو تا حیات پنشن کے حق کو بحال کیا گیا اور اب ایک اور نوٹیفکیشن کے ذریعے دونوں طرح کے شریک حیات , چوبیس سال سے کم بیٹے اور غیر شادی شدہ بیٹی کے حق کو تسلیم کرتے ہوئے انہیں بھی بحال کر دیا گیا

Related posts

وقاص رشید کی بطور ڈپٹی سیکریٹری ہائر ایجوکیشن تقرری

Ittehad

  اساتذہ کو سوشل میڈیا سے دور رہنے کا حکم–۔ نہ رہنے والوں کو سزائیں

Ittehad

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے چودہ اور پندرہ جولائی کی میٹنگز ملتوی کر دیں

Ittehad

Leave a Comment