لاہور(نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے ڈپٹی ڈائریکٹر (پینلز) نے پنجاب کے تمام ڈائریکٹر ز کے نام ایک لیٹر میں انہیں کہا ہے کہ ڈائریکٹر ،ڈپٹی ڈائریکٹر اور پرنسپلز کی تمام آسامیوں پر پینلز بھجوائے جائیں