2020 Akhbaar Latest News

پے پروٹیکشن۔ ناقابل تردید حقائق کے آئینے میں

الیکشن پی پی ایل اے میں سب سے زیادہ موضوع گفتگو پے پروٹیکشن بنا ہوا ہے اس ضمن میں کچھ ناقابل تردید حقائق ہیں جن سے انکار ممکن نہیں یہ ایک حقیقت ہے کہ دو ہزار نو میں اتحاد اساتذہ کی کاوشوں کے نتیجے میں ملک کے باقی ملازمین کی طرح کنٹریکٹ پر بھرتی لیکچرز بھی ریگولر ہوے اور ان کے آرڈرز میں لکھ دیا گیا کہ ان کی سابقہ تنخواہیں پروٹیکٹ ہو گئی ہیں اتحاد اساتذہ 2010 میں الیکشن ہار گئی اور تحریک اساتذہ کامیاب ہو گئی ان کے دور میں دو ہزار تیرہ 2013 میں ایک نوٹیفیکیشن جاری ہوا جس کے تحت پے پروٹیکشن واپس لے لی گئی ان دونوں کے نوٹیفیکیشن کے عکس زیل میں دئیے جا رہے  تحریک اساتذہ کی اس وقت کی قیادت نے اس پر احتجاج تک نہ کیا جب یہ ریگولراذڈ اساتذہ اگلے گریڈ میں پرموٹ ہونا شروع ہونا شروع ہوئے تو تنخواہیں بجاے بژھنے کے کم ہوئیں تو معاملے نے سنگین صورت اختیار کر لی اتحاد اساتذہ کی 2016 کی منتخب پی پی ایل اے کی قیادت نے اس پر بھرپور احتجاج کیا دھرنے دیے اور جو جد وجہد کی اس کی تفصیل بھی درج ذیل ہے

ریگولرازیشن کے وقت ہونے والے نوٹیفیکیشن کا عکس

بعد ازاں پے پروٹیکشن واپس لیے جانے والے نوٹیفیکیشن کا عکس

Related posts

ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال ایسوسی پروفیسرز کا نوٹیفکیشن آج جاری ہونے کا امکان۔لیکچررز کے کیسز کل سیکریٹریٹ جائیں گے

Ittehad

March 2001

Ittehad

  سنیارٹی نمبر 401 تا 900  خواتین اسسٹنٹ پروفیسر لسٹ میں مسنگ کالم مکمل کروائیں

Ittehad

Leave a Comment