رجسٹریشن کا عمل آٹھ اگست سے پچیس اگست تک بغیر لیٹ فیس ہوگا چھبیس اگست سے یکم ستمبر تک لیٹ فیس کے ساتھ رجسٹریشن ہو سکے گی نارمل فیس نو ہزار جبکہ لیٹ فیس تیرہ ہزار روپے طے کی گئی ہے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے یہ نارمل فیس 45000 اور لیٹ فیس 55000 ہزار مقرر کی گئی ہے
اس مرتبہ ٹیسٹ پہٹرن میں کچھ تبدیلی کی گئی ہے کل 180 ایم سی کیوز میں سے بیالوجی کے 45 فیصد یعنی 81 سوالات کیمسٹری کے 25 فیصد یعنی 45 سوالات فزکس کے 20،فیصد یعنی 36 سوالات انگریزی کے 5 فیصد یعنی نو سوالات اور لوجیکل ریزننگ کے پانج فیصد یعنی نو سوالات پوچھے جائیں گے کل پاکستان بنیاد پر منعقد ہونے والا امتحان ڈومیسائل کی بنیاد پر لیا جائے گا
لاہور ( خبر نگار) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا منعقد کردہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں داخلے کا امتحان پانچ اکتوبر 2025 کو منعقد ہوگا رجسٹریشن 8 اگست سے 25 اگست تک بغیر لیٹ فیس کے کی جائے گی تاہم لیٹ فیس کے ساتھ یہ یکم ستمبر تک بھی ہو۔سکے گی بغیر لیٹ فیس کے یہ فیس نو ہزار روپے جبکہ لیٹ فیس 13000 روپے مقرر کی گئی ہے بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے یہ فیس بالترتیب 45000 اور 55000 روپے طے کی گئی ہےاس مرتبہ ٹیسٹ پہٹرن میں کچھ تبدیلی کی گئی ہے کل 180 ایم سی کیوز میں سے بیالوجی کے 45 فیصد یعنی 81 سوالات کیمسٹری کے 25 فیصد یعنی 45 سوالات فزکس کے 20،فیصد یعنی 36 سوالات انگریزی کے 5 فیصد یعنی نو سوالات اور لوجیکل ریزننگ کے پانج فیصد یعنی نو سوالات پوچھے جائیں گے کل پاکستان بنیاد پر منعقد ہونے والا امتحان ڈومیسائل کی بنیاد پر لیا جائے گا