2024 HED News Latest News

ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کامران خان ٹرانسفر ۔محترمہ سارہ حیات ان کی جگہ لیں گی

کامران خان محکمہ ہائر ایجوکیشن میں بطور ایڈیشنل سیکرٹری یونیورسٹیز کام کر رہے تھے انہیں یہاں سے ٹرانسفر کر کے ایڈیشنل سیکرٹری پبلک ہیلتھ انجینئرنگ لگایا گیا ہے جبکہ ڈپٹی کمشنر بورڈ آف ریونیو کو ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں ان کی جگہ پوسٹنگ کی گئی ہے

لاہور ۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔ نئی حکومت کی آمد کے بعد حسب روایت بیوروکریسی میں پوسٹنگ ٹرانسفر کا سلسلہ جاری ہے آج بھی ایک نوٹیفکیشن جاری ہوا ہے جس میں بہت سے افسران کے تبادلے کیے گئے ہیں ان میں ایڈیشنل سیکرٹری کامران خان کو ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے ٹرانسفر کر کے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ میں بجھوا دیا گیا ہے اور بطور ایڈیشنل سیکرٹری پوسٹ کر دیا گیا ہے ان کی جگہ بورڈ آف ریونیو کی ڈپٹی کمشنر محترمہ سائرہ حیات کو پوسٹ کیا گیا ہے

Related posts

سندھ کے تمام تعلیمی ادارے موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد آج کھل گئے

Ittehad

پروفیسر اکرام اللہ اور پروفیسر نبیلہ نورین کا لخت جگر ٹریفک حادثے میں شہید

Ittehad

سینٹ انتخابات میں اتحاد اساتذہ کے امیدواران بھاری اکثریت سے منتخب

Ittehad

Leave a Comment