2023 Latest News Obituary

نامور شاعر اور سابق پروفیسر امجد اسلام امجد انتقال کر گئے

ان کی موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی ان کی عمر 78 برس تھی 2004 میں گورنمنٹ سروس سے ریٹائر ہوئے زیادہ سروس گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور کی ہے

لاہور(نمائندہ خصوصی) نامور ترقی پسند شاعر ۔ ڈرامہ نگار  اور سابق پروفیسر اردو امجد اسلام امجد آج ہارٹ اٹیک کے سبب انتقال کر گئے  ان کی عمر تقریباً 78 برس تھی اور وہ 2004 میں بطور ڈائریکٹر پبلک لائبریری ریٹائر ہوئے انہوں نے پطور استاد سروس کا زیادہ حصہ گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور میں گزارہ انہوں نے اپنی علمی و تخلیقی خدمات کی بنیاد پر ستارہ امتیاز اور نگار ایوارڈ بھی حاصل کیے 

Related posts

لاہور اور گوجرانولہ بورڈز نے لوکل پریکٹیکل ڈیوٹی کے روزانہ کے معاوضے بڑھ دئیے

Ittehad

تیس جنوری کو ملک کی جامعات میں یوم سیاہ منایا جائے گا دس فروری کو آگیگا کے احتجاج میں شرکت کریں گے ۔ڈاکٹر امجد مگسی

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ اور سابق پرنسپل حق نواز وحید انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment