2023 HED News Latest News

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے 33 مرد لیکچررز کی تعیناتی کی سفارش کر دی

ان میں 29 اوپن میرٹ 02 سپشل کوٹہ اور 02 اقلیتوں کے کوٹہ پر منتخب ہوئے ہیں

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب پبلک سروس کمیشن نے مرد  لیکچرر کیمسٹری کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق کمیشن نے 33 مرد لیکچررز کی ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں تعیناتی کی سفارش کی ہے ان 33 میں 29 مرد اوپن میرٹ 02 سپشل کوٹہ اور 02 اقلیتی کوٹہ پر منتخب ہوئے اب ان کی لسٹ اور کوائف ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو بھیج دئیے جائیں گے  سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب جو کہ ان کی اپونٹنگ اتھارٹی ہیں ان  کی تعیناتی کی منظوری دیں گے اس کے بعد امیدوارن کو سیکریٹریٹ بلا کر ان سےاپشنزنز لی جاہیں گی اپشنزاور میرٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے انہیں تعیناتی کا   افر لیٹر بھیج دیا جائے کا جس میں ملازمت کی شرائط درج ہوں گی

Related posts

  چیف سیکریٹری پنجاب کامران علی افضل رخصت پر چلے گئے ایڈیشنل چیف سیکریٹری ٹرانسفر 

Ittehad

کامرس کالج علامہ اقبال ٹاؤن لاہور کے پرنسپل پروفیسر کامران ظہور مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہوگئے

Ittehad

  چھ کالج اساتذہ  کو پی ایچ ڈی الاونس دینے کا نوٹیفکیشن 

Ittehad

Leave a Comment