2023 HED News Latest News

مرحوم ملازمین کے لواحقین کے واجبات کے کیسز معرض التوا میں نہیں  ۔ پرنسپلز سرٹیفکیٹ دیں

لاہور(نمائندہ خصوصی) سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب نے ڈویژنل ڈائریکٹرز کو لکھا ہے کہ وہ اس امر کا سرٹیفیکیٹ دیں کہ مرحوم /سرکاری ملازمین کو جو واجبات ملنے تھے وہ مل  گئے ہیں یا نہیں مل سکے اگر نہیں مل سکے تو اس کی کیا وجہ ہے ان واجبات میں ایل پی ار،فنینشل اسسٹینس،لواحقین کی ماہانہ تنخواہ کے لیے او ایس ڈی پوسٹ کی تخلیق ، ریٹائرمنٹ سفری الاونس،چار ماہ کی تنخواہ اور فیملی پنشن کیسز  شامل ہیں کے موجودہ سٹیٹس کا سرٹیفیکیٹ دیں ڈائریکٹرز نے آگے پرنسپلزسے مذکورہ سرٹیفکیٹ مانگے ہیں کہ بتائیں کہ چھ مارچ2023 دو بجے تک کوئی کیس معرض التوا میں تو نہیں پرنسپلز کے ان سرٹیفکیٹس کی بنیاد پر ڈائریکٹرز آگے سرٹیفکیٹ سیکریٹری کو دیں گے

Related posts

آج ضلع لاہور میں عرس حضرت لعل حسین کی بنا پر مقامی تعطیل ہے۔

Ittehad

گریڈ اٹھارہ میں ترقی پانے والے لائبریرینز کی اپ گریڈیشن

Ittehad

گریڈ بیس میں ترقی کےلئے ایک سو انیس زنانہ اور پچاسی مردانہ کیسز طلب

Ittehad

Leave a Comment