2025 HED News Latest News

کالج کی حقیقی ضرورت کے مطابق سی ٹی آئیز ڈیمانڈ کریں

دو ہزار پچیس کے لیے سٹاپ گیپ انتظام کے طور پر کالج ٹیچرز انٹرنیز رکھے جائیں گے

لاہور (نامہ نگار)ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب نے ڈائریکٹرز سے کہا ہے کہ وہ کالجز کے پرنسپلز سے استفسار کریں کہ حساب لگا کر بتائیں کہ انہیں سال 2025 کے دوران کتنے کالج ٹیچرز انٹرنیز کی ضرورت ہوگی ڈویژنل ڈائریکٹرز کو ہداہت کی گئی ہےکہ وہ یہ کام ہر لحاظ سے مکمل کر کے رپورٹ چودہ مارچ 2025 تک اس دفتر میں سینڈ کریں

Related posts

وفاق کی سکول کھولنے کی تیاری،حتمی فیصلہ 2 جولائی کو ہوگا

Ittehad

 پنجاب یونیورسٹی میںاسلامی جمعیت طلبہ اور  بلوچ پشتون طلبہ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔  دو اطراف سے پندرہ طلبہ زخمی 

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی میں اساتذہ کی دو سو بائیس آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب

Ittehad

Leave a Comment