2024 Latest News Obituary

بہاولپور ۔۔ریٹائرڈ پروفیسر راجہ امجد انتقال کر گئے

ان کی عمر تقریباً تریسٹھ برس تھی عرصہ دراز سے مرض قلب میں مبتلا تھے فزکس کے نامور استاد تھے۔بطور لیکچرر گورنمنٹ کالج صادق آباد سروس کا آغاز کیا مدت ملازمت مکمل کر کے یکم اپریل دو ہزار اکیس کو گورنمنٹ ایس ای کالج بہاولپور سے ریٹائر ہوئے

بہاولپور ۔۔گورنمنٹ ایس ای کالج بہاولپور کے شعبہ فزکس کے ریٹائرڈ پروفیسر راجہ محمد امجد سترہ فروری 2024 کو ریٹائر ہو گئے مرحوم فزکس کے ایک نامور استاد ماننے جاتے تھے بطور لیکچرر فزکس 5 اکتوبر 1987کو سروس کا گورنمنٹ کالج صادق آباد سے کیا ترقی پا کر 26 دسمبر 2006 کو اسسٹنٹ پروفیسر بنا دئیے گئے 30 مارچ 2016 کو ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی پائی اور یکم اپریل 2021 کو مدت ملازمت مکمل کر کے گورنمنٹ ایس ای کالج بہاولپور سے ریٹائر ہوگئے مرحوم ایک مدت سے دل کی تکلیف میں مبتلا تھے اور آخر کار اس نے ان کی جان لے لی

Related posts

معروف کالم نگار۔ماہر تعلیم اور ریٹائرڈ پروفیسر اجمل نیازی انتقال کر گئے

Ittehad

پیپلا کا دو روزہ جز وقتی احتجاج کامیاب پنجاب کے سبھی کالجوں میں احتجاج کیا گیا

Ittehad

خبر دار۔۔۔دو سالہ بی اے/بی ایس سی کورسز میں داخلہ نہ لیں ۔ہائر ایجوکیشن کمیشن کی وضاحت

Ittehad

Leave a Comment