2021 HED News Latest News

گریڈ بیس میں ترقی کےلئے ایک سو انیس زنانہ اور پچاسی مردانہ کیسز طلب

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے ایک لیٹر جاری کیا گیا ے جس میں کہا گیا ہے کہ۔ہائی کورٹ نے خالی آسامیوں پر پرموشن دی جائے اس کی دوستی میں ایس او ڈسپلن فی میل نے محکمہ کو ایک سو انیس فی میل اور پچاسی میل ایسوسی ایٹ پروفیسر کے کیسز پی ایس بی ون کو بھجوا نے کا کہا ہے ایک سو چھبیس سنیارٹی نمبر تک خواتین کے کیسز فیصل ہو چکے اب اگلے ایک سو انیس کیسز کی تیاری شروع ہو گئی ہے تین سو پچاس سنیارٹی نمبر تک تقریباً ساٹھ خواتین ریٹائر ہو چکی ہیں جبکہ سات خواتین کے تاریخ پیدائش کے خانے خالی پڑے ہیں ایک اندازے کے مطابق سنیارٹی نمبر تین سو بیس تک کے کیسز بھجوا ہے جائیں ان لائن تین سو پچاس سنیارٹی نمبر تک کی خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسر ز کی ٹریننگ کا بندوبست کیا جا رہا ہے اور کچھ ہی روز میں باقاعدہ اطلاع دی جائے گی البتہ مردانہ سائیڈ میں ابھی سنیارٹی لسٹ تیار نہیں اس میں ابھی وقت لگ سکتا ہےہفتہ دس روز  امکان نئی سنیارٹی لسٹ کے مطابق چالیس کے قریب ایسوسی ایٹ پروفیسر ریٹائر ہو چکے ہیں گمان ہے کہ سنیارٹی نمبر دو سو دس تک ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی پا سکیں گے محکمہ اور متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر تو اپنے دائرہ کار میں واقع مر وخواتین کے کیسز تیار کریں گے ہی خود متعلقہ استاد کو بھی ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے لیڈران کرام بھی توجہ فرمائیں کیونکہ سنیارٹی لسٹ میں بہت سے کوائف مکمل نہیں جو طوالت کا سبب بن سکتا ہے

Related posts

مسیحی پروفیسرز کو کرسمس کی مبارکباد

Ittehad

پروفیسر محمد انیس شیخ ایڈیشنل ڈی پی آئی تعینات اور ان کے عہدے کا چارج سید صفدر عباس کےسپرد

Ittehad

چھ خواتین لیکچررز کو پرفارما پرموشن کی صورت میں کھویا ہوا حق مل گیا

Ittehad

Leave a Comment