ایک عرصہ سے ترقی کے منتظر چھہتر اسسٹنٹ پروفیسر جن کے کیسز میں بہت رکاوٹیں آہیں محکمہ تعلیم کی سست، روی ،محکمہ آنٹی کرپشن کا منفی کردار ،کرونا کی افت کا دورانیہ اور سیکرٹری تعلیم اور دیگر افسران کی تبدیلی اور پتہ نہیں کیا کیا ہر وجہ رکاوٹ اور تاخیر کا سبب بنا لیکن پی پی ایل اے کے عزم و ہمت میں کمی نہ آئی اور بلآخر کل محکمہ ہار ایجوکیشن سے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے حوالے ہو گیے اور انشاء اللہ ماہ اکتوبر کیلیے ایس بی ٹو میں پیش ہو جائیں گے خواتین اسسٹنٹ پروفیسر کے چار سو تیس کیسز میں تکمیل کے مراحل طے کرتے ہوے آخری منزل پہنچنے کو ہیں ڈیفرڈ کیسز کی آنٹی کرپشن رپورٹ موصول ہوتے ہی یہ مکمل ہو جائیں گے اور فی الفور سیکرٹری سروسز کو پی ایس بی کیلئے بھجوا دیے جائیں گے