2023 Latest News Press Releases

آگیگا  کے پلیٹ فارم سے لاہور میں جد وجہد حصول حقوق   ملازمین کی پھر سے شروعات ۔اتحاد اساتذہ کی بھر پور شرکت 

مظاہرین پنجاب کی غاصب حکومت کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں غصب شدہ حقوق کی بازیابی کے لیے آواز لگا رہے ہیں اور حقوق کی بازیابی کے لیے آواز بلند کرنے کےجرم میں پابند سلاسل کیے جانے والے 130 افراد بشمول  صدر پیپلا ڈاکٹر طارق کلیم کی فی الفور رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں 

اتحاد اساتذہ پاکستان آگیگا کی غیر مشروط حمایت کے وعدے پر قائم ہے آج کے اس مظاہرے میں اتحاد اساتذہ پاکستان کے لیڈران و کارکنان کی بھرپور شرکت اس کا ثبوت ہیں مرکزی رہنما محترمہ فائزہ رعنا صدر اتحاد اساتذہ پاکستان غلام مصطفیٰ مرکزی رہنما حسن رشید طارق بلوچ محمد امر اور محمد عثمان نمایاں ہیں

لاہور نمائندہ خصوصی  دھرنے پر پولیس گردی کے بعد آج پہلی مرتبہ آگیگا نے پریس کلب کے سامنے مظاہرے کا اعلان کیا اتحاد اساتذہ پاکستان نے تائیدی بیان جاری کیا کہ وہ حسب وعدہ بھر پور شرکت کرئے گی اور عملی طور پر اس کا آج مظاہرہ بھی کیا نیچے تصاویر میں آپ مرکزی رہنما محترمہ فائزہ رعنا مرکزی صدر غلام مصطفیٰ ، سیکرٹری اتحاد اساتذہ طارق بلوچ ،مرکزی سیکرٹری نشر واشاعت حسن رشید محمد عثمان اور محمد امر کو دیکھ سکتے ہیں

Related posts

انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع اب 15 جنوری 2020

Ittehad

 گریڈ بیس کے مرد پروفیسرز کا ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن جاری ہو گیا

Ittehad

بہائوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان:امتحانات کے شیڈول کا اعلان

Ittehad

Leave a Comment