لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب یونیورسٹی سے جاری ہونے والے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق یونیورسٹی میں تدریسی کام چھبیس سے تیس دسمبر دو ہزار بائیس تک بند رہے گا طلباء وطالبات کے لیے تعطیلات ہوں گی البتہ دفاتر معمول کے مطابق کھلے رہیں گے