2024 Latest News Press Releases

نامعلوم وجوہات کی بنا پر اسلام ،راولپنڈی ،لاہور اور سیالکوٹ میں سکولز و کالجز کل بند رئیں گے

بندش کی وجوہات نامعلوم ۔نوٹیفیکشز میں لا اینڈ آرڈرز کی صورتحال بتائی جا رہی ہیں کچھ حلقوں کے مطابق پشاور میں سکول حادثے کی دس سال مکمل ہونے پر یوم سیاہ پے یا دشت گردی کا دوبارہ خطرہ یا کچھ اور طرح طرح کے اندازے

لاہور ( خبر نگار ) آج دوپہر اچانک اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کا نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر آیا کہ کل لا اینڈ آرڈر کی صورتحال کے پیش نظر پبلک و نجی سکولز اور کالجز بند رہیں گے اس پر سوشل میڈیا پر اس کے بارے میں بحث چھڑ گئی کہ اصلی ہے یا فیک پھر ایک لاہور کے چینل 42 پر یہ خبر چل گئی کہ کل سولہ دسمبر کو لاہور کے سکولز و کالجز بند رہیں گے اور ساتھ ہی لاہور کے ڈپٹی کمشنر کا نو ٹیفکیشن ا گیا بھر راولپنڈی اور سیالکوٹ کا بھی نوٹیفکیشن جاری ہوگئےسب کے سب نوٹیفکیشنز میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال بتایا گیا مگر لوگ مطمن نہیں آہل صحافت کے مطابق چھٹی کی معلومات کو خفیہ رکھا جا رہا ہے اور صحافیوں کو ٹامک ٹوئیاں مارنے کے لیے آزاد چھوڑ دیا گیا ہے سیاسی و غیر سیاسی اندازے مثلاً دشت گردی کا خطرہ وغیرہ وغیرہ

Related posts

فیصل آباد ۔۔ڈاکٹر شازیہ صمدانی انتقال کرگئیں 

Ittehad

دو ہزار بائیس کے لیے نہم تا ایم اے /ایم ایس سی کے سالانہ امتحانات کے شیڈول جاری

Ittehad

کلچرل ڈے سارے پنجاب کے کالج اساتذہ نے جوش وخروش سے منایا 

Ittehad

Leave a Comment