HED News

Second Round of Recruitment of CTIs in Govt colleges

 محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ایک اشتہار جاری کیا ہے جس کے مطابق پنجاب کے منتخب کالجز میں دستیاب خالی آسامیوں پر کالج ٹیچنگ انٹرنز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے یہ خدمات محدود مدت کیلئے ہونگی جو 16 جنوری 2020 سے 31 مٔی 2020 پر محیط ہوگا امیدوار اپنے قریبی کالج کے کے نوٹس بورڈ پر دستیاب آسامیوں کی تفصیل دیکھ سکتے ہیں مورخہ 13 جنوری کو واک ان انٹرویوز کیے جائیں گے جس میں ملازمت کے خواہشمند خواتین و حضرات اپنے سی وی بمع اصل اسناد کے حصہ لے سکیں گے کامیاب امیدوران کی سٹ 14 جنوری 2020 کو متعلقہ کالج کے نوٹس بورڈ پر آویزاں کر دی گئ اگر کسی کو اس پر شکایت ہو تو وہ امیدوار اس ضمن میں تحریری درخواست کرےگا جس کا فیصلہ پندرہ جنوری کو کر دیا جاۓ گا کامیاب امیدوران کی لسٹ پندرہ جنوری کو متعلقہ کالج کے نوٹس بورڈ پر آویزاں کر دی جائے گی2

Related posts

پنجاب کے چھیالیس کامرس کالجوں میں اس سال داخلے نہ کرنے کا فیصلہ

Ittehad

پندرہ سے بیس سال پرانے پرفارما پرموشنز اور موواوور عطا کرنے کا نوٹیفکیشن

Ittehad

سال بائیس کی خفیہ رپورٹ ۔سناپسس اور رزلٹس پچیس مارچ تک بھجوائیں 

Ittehad

Leave a Comment