2020 HED News Latest News

ڈاکٹر احتشام انور جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں سیکرٹری ایجوکیشن تعینات

ڈاکٹر احتشام انور آفیسر بکار خاص جن کی خدمات ایس اینڈ جی اے ڈی گورنمنٹ آف دی پنجاب کے سپرد تھیں کو نئے قائم ہونے والے سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب میں سیکرٹری تعلیم تعینات کیا گیا ہے 

Related posts

اٹلی کی ٹورنٹو یونیورسٹی میں پوسٹ ڈاکٹریٹ کے مواقع 

Ittehad

گریڈ سترہ سے اٹھارہ کی ترقی کے لیے 1401تا 1994 تک کے مکمل کیسز آج سیکریٹریٹ پہنچ گئے

Ittehad

گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج قصور کے پرنسپل  پروفیسر محمد سعید معطل اور ٹرانسفر

Ittehad

Leave a Comment