2023 HED News Latest News

سیکرٹری ہائر ایجوکیشن جاوید اخترمحمود ٹرانسفر ،سابق سیکرٹری کو ایڈیشنل چارج مل گیا

جاوید اختر محمود کو  اگلی پوسٹنگ کے لیے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن میں رپورٹ کرنے کا حکم 

لاہور۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے جاری ہونے والے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جاوید اختر محمود کو ٹرانسفر کر دیاگیا ہے۔وہ آج کل ٹریننگ پر ہیں فی الحال انہیں کہیں پوسٹ نہیں کیا گیا ان کی سروسزمحکمہ ایس آینڈ جی کے سپرد کی گئی ہیں جو ان کی اگلی پوسٹنگ کریں گی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا ایڈیشنل چارج ہوسنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجیرنگ کے سیکرٹری  سجاد ظفر ڈال کو سونپا گیا ہے وہ اس سے قبل بطور سیکریٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کام کر چکے ہیں

Related posts

ایچ ای سی کے تعاون سے سٹوڈنٹس کیلئے مائیکروسوفٹ سرٹیفکیشن

Ittehad

بیس گریڈ کے چار پروفیسرز مختلف کالجوں میں پرنسپل تعینات

Ittehad

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور زکوٰۃ کی تلاش میں

Ittehad

Leave a Comment