راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)مورخہ 28جولائی بروز سوموار راولپنڈی کی خواتین یونیورسٹی میں راولپنڈی اور سرگودھا ڈویژن کے کالجوں میں پرنسپلز کی خالی آسامیوں پر درخواست دینے والے امیدواران کے انٹرویوز کیے گئے انٹرویوز کیے گئے میرٹ کا تعین ہوا اور زیادہ سکور والے سات اُمیدواروں کو پرنسپل کا حقدار قرار دیا گیا اور انہیں اگلے دن تعیناتی کے احکامات دے دئیے گئےان کے آرڈرز کی کاپیاں بھی پوسث کی جا رہی ہیں






