2020 Latest News University / Board News

بڑی یونیورسٹیوں کے داخلہ ٹیسٹ کی تاریخوں کا اعلان

لاہور کی انجینئرنگ یونیورسٹی یو ای ٹی  تین تاچھ اگست اپنے داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد کر رہی ہیں یہ داخلہ ٹیسٹ ان لائن ہونگے چونتیس ہزار طالب علم ورچوئل یونیورسٹی کے قائم کردہ امتحانی مراکز پر امتحان دیں گے امتحان بارے اور ایڈمٹ کارڈ بارے تمام معلومات یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر موجود ہیں  آغا خان یونیورسٹی اپنے داخلہ ٹیسٹ چھ ستمبر کو منعقد کر رہی ہے لاہور کالج آف اکنامکس اپنے داخلہ ٹیسٹ جولائی سے شروع کر کےتیرہ سمبر تک مکمل کے گی آئی ٹی  لاہور داخلہ ٹیسٹ وسط آگست میں منعقد کرے گی غلام اسحاق خان یونیورسٹی کے ٹیسٹ کر چکی ہے ایم یو ایس ٹی کے داخلہ ٹیسٹ سترہ اگست کو ہونگے 

Related posts

سرکاری ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ و پینشن 31 دسمبر کو ہر صورت دی جائے گی ۔۔ فنانس ڈیپارٹمنٹ

Ittehad

ان کیمپس یا ان لائن امتحان ۔طلبا احتجاج میں شدت ۔پانچ سو چورانوے کے خلاف مقد مہ ۔جہاں ہو سکتا ہے وہاں لے لیں ۔حکومت

Ittehad

دو خواتین اساتذہ ملازمت سے برطرف۔ لمبے عرصے سے بلا اطلاع غیر حاضر تھیں

Ittehad

Leave a Comment