2020 Akhbaar Latest News

شازیہ انور ڈکیتی کیس کے ملزمان کا گرفتار نہ ہونا پنجاب پولیس کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے

اتنے روز گزرنے کے باوجود ساہیوال پولیس پروفیسر شازیہ انور  اور انکے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے کے قیمتی سامان کو لوٹنے والے ڈاکوں کو تاحال گرفتار نہیں کر پائی یہ پنجاب پولیس کی کارکردگی پر منہ بولتا ثبوت ہے اور حکومت وقت  سے سوال ہے کہ عوام کے اربوں روپے جن اداروں پر خرچ کیے جاتے ہیں ان کی کارکردگی کا یہ عالم ہے کہ ایک گنجان آباد شہر میں ایک خاتون کو لوٹنے کی باقاعدہ پلاننگ کی جاتی ہے اور وقوعہ کے روز کئی میل اس کا پیچھا کیا جاتا ہے گھر پہنچ کر اس کے ساتھ گھر میں گھس کر ان کو اور ان کے دیگر اہل خانہ کو یرغمال بنا یا جاتا ہے اور سارے شہر کی پولیس سوئی رہتی ہے آج کے دور میں کافی حیران کن ہے یاد رہےکہ کوئی  آٹھ دس  روز قبل گورنمنٹ کالج برائے خواتین ساہیوال کی اسسٹنٹ پروفیسر محترمہ شازیہ انور کو کالج سے گھر واپسی پر غنڈوں نے پیچھا کیا اور گھر پہنچ کر اسلحہ کے روز پر انہیں اور ان کے اہل خانہ کو یرغمال بنا لیا اور سارے گھر کا قیمتی سامان اور نقدی چھین کر فرار ہوگئےایک ہفتہ سے زائد ہونے کو ہے مگر ابھی تک پولیس ملزمان کو گرفتار نہیں کر پائی اتحاد اساتذہ کی ساہیوال کی پوری قیادت ضلعی انتظامیہ سے مکمل رابطے میں ہے اور ارباب اختیار سے  

Related posts

                                                                     پنجاب یونیورسٹی نے ایسوسی ایٹ ڈگری 2022کے سالانہ امتحانات کی سیٹ کا اعلان کر دیا

Ittehad

مرکزی پے اینڈ پروٹیکشن کمیٹی کا مشاورتی اجلاس ۔اہم فیصلے کیے گئے

Ittehad

دو سو ستائیس کالجز کی انرولمنٹ ٹارگٹ سے کم ہے ان کے مستقبل بارے حکمت عملی طے ہو رہی ہے

Ittehad

Leave a Comment