2020 College News Latest News

سیالکوٹ کے پروفیسر سجاد کریمی کو فائرنگ کر کے شہید کر دیاگیا ایسوسی ایشن کا رد عمل

گورنمنٹ جناح اسلامیہ کالج سیالکوٹ کے شعبہ اسلامیات کے پروفیسر سجاد کریمی  کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا  مرحوم ایک معروف عالم دین ایک ہمہ صفت انسان تھے وہ ڈسکہ اور سمبڑیال کے  قریب ایک گاؤں پڑوپی ناگرہ کے رہائشی تھے وہاں کچھ لوگوں کے ساتھ زرعی زمین پر معمولی جگھڑا ہوگیا درندہ صفت لوگوں نے مشتعل ہو کر فائرنگ کر دی ایک گولی مرحوم کے ماتھے پر لگی اور وہ جان کی بازی ہار گئے اس حادثے میں چار دوسرے لوگوں کو گولیاں لگیں اور وہ بچ گئے پنجاب پروفیسر ایسوسی ایشن کے صدراتی امیدوار اور جنرل سیکرٹری پی پی ایل اے پروفیسر غلام مصطفیٰ گوجرانولہ ڈویڑن کے صدارتی امیدوار پروفیسر اختر گھمن  مرکزی امیدوار اتحاد اساتذہ پروفیسر محبوب عارف اور دیگر رہنماؤں نے واقع پر گہرے دکھ کر اظہار کیا ہے اور مطالبہ کیا کہ فوری طور پر قاتلوں گو قرار واقعی سزا دلوائی جائے اگر کسی سستی اور غیر زمہ داری کا مظاہرہ کیا گیا تو پنجاب۔ بھر میں  بھر پور مظاہرے کیے جائیں گے

Related posts

اسلام آباد ،راولپنڈی اور مری کے تمام تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے،پنجاب یونیورسٹی کے ان کیمپس امتحانات ملتوی

Ittehad

مجوزہ آئینی ترامیم اور طریق کار پر آپ کی مشاورت

Ittehad

سابق ڈائریکٹر اور بہت سے کالجز کے پرنسپل رانا عبدالرشید خان انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment