2020 Latest News Obituary

زاہد اعوان کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

پی پی ایل اے کے مرکزی نائب صدر پروفیسر زاہد اعوان کی چھوٹی ہمشیرہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں مرحومہ ایک مدت سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھیں کئی ماہ سے ان کا ڈائلیسس چل رہا تھا مرض کی طوالت سے کی ایک پیچیدگیاں پیدا ہو گیں جنہوں نے آخر جان لے کر چھوڑی۔  آنا لللہ آنا علیہ راجعوں اتحاد اساتذہ اور پی پی ایل اے کے مرکزی اور ڈویژنل رہنماؤں نے جناب زاہد اعوان اور ان کے اہل خانی سے اظہار تعزیت کیا ہے اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے ک لیے دغا کی ہے

Related posts

نو اپریل سے بارہ اپریل تک عید الفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

Ittehad

ایم اے او کالج کو دوسرا صدمہ

Ittehad

عظمت اللہ سرگانہ پر قاتلانہ حملہ کے مرتکب افراد کو فی الفور گرفتار کیا جائے

Ittehad

Leave a Comment