2020 HED News HED News Latest News

ڈویژنل ڈائریکٹرز کالجز کی تعیناتی کے لیے ٹیسٹ 28جولائی کو

ٹیسٹ کے انعقاد کے لیے ایچ سی ڈی نے ایچ ای سی کو خط لکھ دیا

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب بے پنجاب کے نو ڈویژنوں میں ڈویژنل ڈائریکٹرز تعینات کرنے کےلیے صلاحیت جانچنے کے ایک تحریری ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے اس ٹیسٹ کے انتظامات کی زمہ داری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو سونپی ہے اس ضمن میں ایچ ای ڈی نے ایچ ای سی کو ایک خط لکھا ہے جس میں چیرمین کمیشن سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اٹھائیس جولائی بروز منگل بوقت ساڈھے گیارہ بجے ارفا کریم آڈیٹوریم کے ہال میں پچاس امیدواران کے ٹیسٹ کا بندوبست کروا دیں  یاد رہے کہ جنوری میں تمام ڈویژنل ڈائریکٹرز کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا تھا اور تعیناتی کیلئے شیڈول اور طریقہ کار کا اعلان کیا گیا لیکن کرونا کی صورتحال کی بنا پر دو مرتبہ یہ ٹیسٹ اور انٹرویو ملتوی ہونے

Related posts

گورڈن کالج راولپنڈی کی پرائیویٹائزیشن تعلیمی تباہی کی بدترین مثال ثابت ہوگی ۔

Ittehad

پرنسپل ایجوکیشن یونیورسٹی ڈی جی خان کیمپس ڈاکٹر امین الدین خان ریٹائر ہوگئے

Ittehad

پاکپتن۔۔ڈاکٹر بینش خاں کی کتاب ،دی چارٹر آف ڈیموکریسی ، شائع ہو گئی

Ittehad

Leave a Comment