2022 Latest News University / Board News

پنجاب یونیورسٹی نے غیر تدریسی آسامیاں مشتہر کر دیں

پنجاب یونیورسٹی میں رجسٹرار،ریسرچ آفیسر کی دو سینئر میڈیکل آفیسر ڈپٹی ڈائریکٹر اور درجہ چہارم کی مختلف پوسٹوں ،لیب انجینئر ز کی چار ،سوشل میڈیا مینیجر پروڈکشن کنٹرولر پروگرام پروڈیوسر،اسائنمنٹایڈیٹر ۔نیوز پروڈیوسرکی آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں رجسٹرار گریڈ بیس کی اسامی کے لیے تعلیمی انتظامی پوسٹ کا سترہ سالہ تجربہ درکار ہے ریسرچ آفیسر کےلیے ایم ایس /ایم فل لیب انجینئر کے لیے بی ایس کی تعلیم درکار ہےسوشل میڈیا مینیجر اور دیگر کے لیے کے ماس کام کی ماسٹر ڈگری ہونا چاہیے تفصیل ذیل میں دی گئی پوسٹوں میں دی جا سکتی ہیں

رجسٹرار کی اسامی پر درخواست کے لیے اس لنک پر کلک کریں

http://111.68.103.6/nonteaching/advertisements

ریسرچ آفیسر اور لیب انجنیرز کے لیے درخواستیں دینے کے لیے اس لنک پر کلک کریں

http://jobs.pu.edu.pk/ 

University of the Punjab – Careers – SITUATION VACANT – UNIVERSITY OF THE PUNJAB <font color = “red”>(WITH CORRIGENDUM)</font>

سینئر میڈیکل آفیسر ۔ڈپٹی ڈائریکٹر اور درجہ چہارم کی اسامیوں کے لیے اس لنک پر کلک کریں

 http://jobs.pu.edu.pk/

Related posts

عالم حیوانیات ریٹائرڈ پروفیسر ڈاکٹر رمضان مرزا اللہ کو پیارے ہوگئے

Ittehad

فائونڈیشن یونیورسٹی راولپنڈی کا روایتی طریقے سے امتحان لینے کا اعلان

Ittehad

انٹرمیڈیٹ امتحانات 28اپریل 2020 سے شروع ہونگے داخلے بھجوانے کی آخری تاریخ 30 جنوری

Ittehad

Leave a Comment