2020 Latest News University / Board News

سپیشل امتحان کا اعلان رزلٹ کے خلاف ردعمل کا نتیجہ ہے

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے رزلٹ کو مسترد کرنے والے طلبہ و طالبات کے لیے سالانہ امتحان کے دوبار انعقاد کا اعلان کیا ہے یہ  سپیشل امتحان 23ستمبرکو منعقد ہونگے داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ دس اگست مقرر کی گئی یہ سپیشل سالانہ امتحان میں صرف وہ طالب علم داخلہ بھیجوا نے کے اہل ہیں جو گزشتہ امتحان میں شامل ہونے تھے کوئی نیا طالب علم اس امتحان میں شرکت نہیں کر سکتا غلط فیصلوں کی بابت ایسا کرنا پڑا جب یہ رزلٹ ایسے بنانے کا فیصلہ کیا گیا تو سٹیک ہولڈرز سے مشورہ کر لیا جاتا تو یہ صورت حال پیدا نہ ہوتا آپ۔ے دیکھا کہ جونہی رزلٹ کا اعلان ہوا اس کے خلاف  رد عمل ہوا اور فیصلہ ہوا  کہ اس رد عمل کو دبانے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ روایتی امتحان کا فوری اعلان کر دیا گیا

Related posts

ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر حق نواز حجانہ اللہ کی رحمت میں چلے گئے

Ittehad

انٹرمیڈیٹ و میٹرک کے امتحانات کا تبدیل شدہ شیڈول

Ittehad

کل لاہور سیکریٹریٹ کے سامنے دھرنا ۔۔ نوٹیفیکیشن کے حصول تک جاری رہے گا

Ittehad

Leave a Comment