2021 Latest News

پنجاب کے سات شہروں میں تمام تعلیمی ادارے پندرہ سے اٹھائیس مارچ تک بند

کا اجلاس زیر صدارت وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود منعقد ہوا جس میں کروانا کی سبب صحت کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا سات شہروں میں کروانا کی صورتحال کو خرابی کی جانب تیزی سے بڑھتی ہوئی پایا گیا ان میں لاہور ،گوجرانوالہ،سیالکوٹ،گجرات فیصل آباد۔ ملتان اور راولپنڈی شامل ہیں ان شہروں میں تمام تعلیمی اداروں کو دو ہفتوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے اور اسے موسم بہار کی تعطیلات کہا گیا ہے

Related posts

برین ٹیومر۔۔پروفیسر عباس رضا بیگ کی جان لے گیا

Ittehad

گریڈ انیس میں ترقی پانے والوں کے آرڈرز آن لائن سسٹم میں خرابی کے باعث آج نہ ہو سکے

Ittehad

نامور ماہر تعلیم رانا صفدر جنگ وفات پا گئے

Ittehad

Leave a Comment