با وثوق ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ گریڈ انیس سے بیس میں پرموٹ ہونے والی خواتین پروفیسرز کے بارے میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ جن خواتین کی پوسٹیں اپنے شہر میں میسر نہیں ان کی موجودہ پوسٹوں کو آپ گریڈ کر دیا جاے گا