2022 HED News Latest News

چین کی یونیورسٹیوں میں وظائف پر پڑھنے کے خواہشمند پندرہ دسمبر تک درخواست دیں

وزارت تعلیم حکومت چین کے ایما پر ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد نے وظائف کا اعلان کر دیا

یہ وظائف سائنسز،انجینرنگ ،،زراعت ،میڈیکل،اکنامکس ،قانون کی تعلیم ،تاریخ ۔مینجمنٹ ،ایجوکیشن ،ادب ،فائن آرٹس اور فلاسفی کے شعہ جات میں انڈر گریجویٹ ۔/بیچلر /ماسٹر ،ڈاکٹریٹ /پی ایچ ڈی میں تعلیم حاصل کرنے والوں کو دئیے جائیں گے 

درخواستیں دینے کی تاریخ پندرہ دسمبر دو ہزار بائیس مقرر ہے انڈر گریجویٹ طالب علموں کے لیے وظیفہ کی رقم تقریباً اسی ہزار روپے پاکستانی (2500چینی یوآن ) ماسٹر ڈگری والوں کےلئے چھیانوے ہزار روپے پاکستانی (3000چینی یوآن ) اور پی ایچ ڈی کرنے والوں کو ایک لاکھ بارہ ہزار روپے (3500چینی یوآن) ماہوار  دیے جائیں گے البتہ سفری اخراجات طالب علم کو خود برداشت کرنا ہونگے۔                 

ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے محکمہ۔تعلیم حکومت چین کے ایما پر وظائف کا اعلان کیا ہے یہ وظائف سائنسز  کے مضامین ۔انجینرنگ ،ایگریکلچر ،میڈیکل ،اکنامکس  لیگل سٹڈیز ،۔مینیجمنٹ ،ایجوکیشن ،تاریخ  لٹریچر ،فلاسفی اور فائن آرٹس کے شعبہ جات کے لیے انڈر گریجویٹ طالب علموں کو پچیس سو چینی یوآن یا اسی ہزار ۔ماسٹر ڈگری والوں کو تین ہزار چینی یوآن یا چھیانوے ہزار پاکستانی روپے اور پی ایچ ڈی کرنے والوں پینتیس ہزار  چینی یوآن یا ایک لاکھ لاکھ بارہ ہزار روپے پاکستانی روپے کے برابر رقم ملے گی البتہ سفر خرچ بزمہ  طالب علم ہوگا     ۔۔۔  درخواست دینے کے خواہشمند درج ذیل لنک پر  کلک کریں

 www.scholarship.hec.gov.pk

Related posts

جی پی فنڈ کی سالانہ منافع کی شرح انتہائی کم سطح پر۔۔تبدیلی کی جانب ایک اور قدم

Ittehad

ریٹائرڈ پروفیسر اور معروف ڈرامہ نگار شعیب ہاشمی انتقال کر گئے

Ittehad

پروفیسر محمد انیس شیخ ایڈیشنل ڈی پی آئی تعینات اور ان کے عہدے کا چارج سید صفدر عباس کےسپرد

Ittehad

Leave a Comment