2025 HED News Latest News

خواتین لیکچررز کی تازہ ترین سنیارٹی لسٹ آپ کی توجہ کی طالب ۔۔اکثر کالم خالی انہیں فوری پر کروائیں

اگر غیر درست کوائف درج ہیں تو انہیں فی الفور درست کروائیں

لاہور (نامہ نگار )محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے حال ہی میں خواتین لیکچررز کی سنیارٹی لسٹ جاری کی ہے جس میں موجودہ جائے تعیناتی کا کالم اکثریت کا خالی پڑا ہے یاد رہے کہ کمیشن کی جانب سے محکمے کو نام ولدیت ،تاریخ پیدائش، مضمون جس میں سلیکشن ہوئی ڈومیسائل کا ضلع سلیکشن کے وقت پنجاب پبلک سروس کمیشن کی طرف سے محکمے کو مہیا کیے جاتے ہیں آپ کا شناختی کارڈ نمبر کیا ہے ،اپ کی پہلی انٹری ان گورنمنٹ ملازمت، موجودہ جائے تقرری وغیرہ آپ نے فراہم کرنا ہوتے ہیں آپ نے دو کام کرنا ہیں ایک تو یہ آپ اپنے اور ولدیت کے نام کے سپیلنگ جیک کرنا ہوتے اور نام وہی ہونا جاہیے جو آپ کی اسناد اور فسٹ پوسٹنگ آرڈرز پر لکھے ہیں اس میں کوئی اضافہ یا کمی نہیں ہونا چاہیے اچھی طرح چیک کر لیں دوسرے یہ کہ تاریخ پیدائش اچھی طرح چیک کر لیں اس میں کوئی فرق ہرگز نہیں ہونا چاہیے تیسرے یہ کہ آپ کی تاریخ انٹری ان گورنمنٹ سروس ضرور درست ہونا چاہیے اگر لیکچرر سے پہلے کوئی اور گورنمنٹ جاب کی ہو تو اس کا اندراج یہاں ضرور کروائیں اگر لیکچرر سے ہی شروعات کی ہے تو دونوں جگہوں پر ایک ہی تاریخ لکھی جائے گی آپ کو اگر محکمہ کی جانب سے کوئی شیٹ فراہم کی گئی ہے تو اسے پر کر کے اور اگر نہیں تو سنیارٹی لسٹ جیسی شیٹ بنوا کر اس پر تمام کوائف درست ٹائپ کروا کر پرنسپل کے واسطے سے بھجوا دیں اور درست ہونے پر دوبار چیک کریں عموما کئی ساتھی لاپرواہی کرتے ہیں اور غلطی ساری سروس چلتی رہتی ہے اور آخر میں پریشانی کا باعث بنتی ہے

CLICK THE SENIORITY LIST TO FIND THE LIST

SENIORITY LIST OF LECTURERS

Related posts

CTIs Allocation formula revised on the bases of community colleges shortage and acute shortage

Ittehad

اتحاد اساتذہ ملتان کے وفد کی پے پروٹیکشن کے سلسلے میں مشیر وزیر اعلی سے ملاقات

Ittehad

ڈائو یونیورسٹی کراچی میں بھی تنخواہوں سے بھاری کٹوتیاں

Ittehad

Leave a Comment