2022 Latest News Press Releases

یکم اگست کو تنخواہ نئے سکیلز، اضافوں اور بقایاجات کے ساتھ ملے گی

اکاؤنٹنٹ جنرل آفیس سے اس مرتبہ پے رول نوٹیفیکیشن کے انتظار میں رکا ہوا ہے فیڈنگ کر کے کل چلایا جائے گا 

اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب اور ضلعی اکاؤنٹ آفیسز سے پے رول عمومآ ہر ماہ اٹھارہ سے اکیس تک چلا دیا جاتا ہے اور تمام محکموں کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں سٹیٹ بینک کو منتقل ہو جاتی ہیں پھر سٹیٹ بینک   متعلقہ بنک کے ہیڈ آفیسز کو ان کی رقوم ان کو منتقل ک دیتا ہے اور وہ آگے یہ تنخواہیں ہر ماہ کی آخری تاریخ تک اپنی برانچوں تک پہنچا دیتا ہے برانچ کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ آخری تاریخ کی رات تک یہ تنخواہیں ملازمین کے اکاؤنٹس میں منتقل کر دیں تاکہ یکم کی صبع  ملازم یہ رقم نکلوا سکیں اس مرتبہ چونکہ پے سکیلز کی سمری پر اعتراض لگ گیا لہذا اس میں درستی کے سبب تاخیر ہوئی تو اکاؤنٹنٹ جنرل کی جانب سے تمام پے رولز کو روک دیا گیا آج اس پر کام ہو رہا ہے امید ہے یہ آج رات یا کل مورخہ تئیس جولائی تک چلا دیا جائے گا اور اس مرتبہ یکم اگست کی تنخواہ نئے پے سکیلز کے مطابق اور تمام بقایاجات کے ساتھ موصول ہو گئی 

Related posts

اناسی کالج اساتذہ کی گریڈ بیس میں ترقی کا نوٹیفیکیشن ۔۔اتحاد اساتذہ پاکستان کی مبارکباد 

Ittehad

ٹرانسفر پالیسی میں ترقی پانے والوں کی پوسٹنگ کے طریقہ کار کو مسترد کرتے ہیں۔۔اتحاد اساتذہ پاکستان

Ittehad

پاکپتن۔۔ڈاکٹر بینش خاں کی کتاب ،دی چارٹر آف ڈیموکریسی ، شائع ہو گئی

Ittehad

Leave a Comment