2021 HED News Latest News

لاہور کے دو بڑے بوائز کالجز میں مستقل پرنسپل تعینات

ڈاکٹر اختر حسین کو اسلامیہ کالج سول لائنز اور ڈاکٹر نعیم جاوید کو گورنمنٹ شالیمار کالج باغبانپورہ میں پرنسپل تعینات کیا گیا ہے

دو علیحدہ علیحدہ نوٹیفیکشنز کے مطابق اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور کے وائس پرنسپل/ڈی ڈی او ڈاکٹر اختر حسین سندھو کو انٹرویو  منتخب ہو گئے اور چیف منسٹر سے منظوری کے بعد اسی کالج یعنی گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور میں مستقل پرنسپل تعینات کیا گیا ہے گورنمنٹ شالیمار کالج باغبانپورہ لاہور کے وائس پرنسپل اور ڈی ڈی او  منعقدہ انٹرویوز میں سلیکٹ کر لیے گئے اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے منظوری کے بعد انہیں اسی ہی کالج یعنی گورنمنٹ شالیمار کالج   باغبانپورہ میں مستقل پرنسپل تعینات کیا گیا ہے نوٹیفیکیشن ذیل میں پوسٹ کیے جا رہے ہیں

اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے مبارکباد

Related posts

ڈاکٹر حفیظ الرحمن طاہر تونسوی انتقال کر گئے۔

Ittehad

اساتذہ دشمن حکومتی پالیسیوں کے خلاف پنجاب یونیورسٹی اساتذہ کا احتجاج ،کینال روڈ ٹریفک بلاک کردی

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے انتظامی عہدوں پر کیے گئے تبادلے منسوخ کر دئیے

Ittehad

Leave a Comment