2022 HED News Latest News

  اسسٹنٹ پروفیسرز سے ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی پانے والے پندرہ حضرات کے نوٹیفیکیشن آج جاری ہوئے

کل مورخہ چار جولائی کو پندرہ نوٹیفیکیشن جاری ہوئے دو نوٹیفیکیشن جن کے مطابق پندرہ اسسٹنٹ پروفیسرز کی بطور ایسوسی ایٹ پروفیسرز ترقی کے بعد ایڈجسمنٹ من پسند کالجوں میں ہوئی ان کے نوٹیفیکیشن آج جاری ہوئے ان کی تظر کر رہے ہیں

اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے ترقی پانے پر مبارکباد 

Related posts

  لاہور شہر سے گرفتار ہونے والی خواتین اساتذہ اور لیڈی ہیلتھ وزیٹر کا بلند حوصلہ قابل صد تحسین 

Ittehad

ریٹائرمنٹ کی عمر تریسٹھ سال کرنے سے ایک سو چالیس ارب کی بچت ہوتی

Ittehad

پے پروٹیکشن کے متاثرین کامرس و جنرل کالجز اساتذہ ناصر باغ لاہور میں اکھٹے ہو رہے ہیں

Ittehad

Leave a Comment