2022 Latest News University / Board News

یونیورسٹی آف میانوالی کو ستائیس مضامین میں وزیٹنگ فیکلٹی مطلوب ہے ۔۔انٹرویوز تئیس /چوبیس اگست

یونیورسٹی آف میانوالی نے اخبارات میں وزیٹنگ فیکلٹی کے لیے اشتہار دیا ہے یہ بھرتی سیشن خزاں دو ہزار بائیس کے لیے ہے اور یہ فی لیکچر کی بنیاد پر ہوگی جن ستائس مضامین کے لیے اساتذہ درکار ہیں ان میں بائیو ٹیکنالوجی ۔باٹنی۔کیمسٹری ۔کمپوٹر سائنس اینڈ آئی ٹی۔ڈیٹا سائنس ۔ریاضی۔ مائکروبیالوجی۔فزکس۔سافٹ وئیر انجنئیرنگ۔شماریات۔زوالوجی ۔۔ عربی۔بزنس ایڈمنسٹریشن ۔کامرس۔اکنامکس۔ایجوکیشن ۔انگلش۔جغرافیہ ۔اسلامک سٹڈیز ۔تاریخ اور پاکستان سٹڈیز ۔سیاسیات و آئی ار۔سائیکالوجی۔ سوشیالوجی و سوشل ورک ۔سپورٹس سائنس اور اردو۔۔ مزید معلومات کے لیے یونیورسٹی آف میانوالی کی ویب سائٹ یا ایڈیشنل رجسٹرار یونیورسٹی آف میانوالی کے نمبر پر رابطہ کریں

www.umw.edu.pk 

0459-920270

Related posts

تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع ۔اب تئیس مئی تک بند

Ittehad

آڈٹ ڈیپارٹمنٹ کے انتقال کر جانے والے ملازمین کی مدد کیلیے باقاعدہ بندروبست کیا جائے۔۔ڈائریکٹر جنرل اڈٹ

Ittehad

فیض:نظرئیے اور عمل کا امتزاج ۔۔۔۔۔ حسن رشید

Ittehad

Leave a Comment