2023 Latest News Press Releases

  لاہور شہر سے گرفتار ہونے والی خواتین اساتذہ اور لیڈی ہیلتھ وزیٹر کا بلند حوصلہ قابل صد تحسین 

 لاہور سے جن خواتین کو لاہور پولیس نے گرفتار کیا ہے انہوں نے پولیس وین سے ایک وڈیو پیغام ریکارڈ کروا کے بھیجا ہے سنیے ان بہادر خواتین کی گفتگو جنہیں  اپنی گرفتاری کی کوئی پروا نہیں ہے یہ پیغام ہے ان دوستوں کے لیے جو گھر جو گورنمنٹ گھربیٹھ۔کر اس انتظار میں ہیں کہ گورنمنٹ خود بخود نوٹیفکیشن ان کے گھر بھجوا دے گی یہ خواتین ہیں میڈم ثمینہ شاھد سکول وحدت کالونی لاہور میڈم نصرت جبیں گورنمنٹ پائلٹ سکینڈری سکول وحدت کالونی لاہور میڈم سمینہ زیدی گورنمنٹ پائلٹ سکول وحدت کالونی میڈم تنزیلہ میڈم روہی میڈم شگفتہ میڈم فخر النساء میڈم میمونہ میڈم زکیہ اور میڈم نسرین بھٹی اور دوسری کئی معزز خواتین اپ یہ اڈیو سنیے اور ان کے حوصلے کی داد دیجیے اور اپنے بارے میں خود فیصلہ کیجئے

Related posts

کالجز فنڈز کی سٹریم لائنگ کے امکانات کیلیے جائزہ کمیٹی کا قیام ۔۔۔ لمحہ فکریہ

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کے منتخب رہنماؤں کے سیکرٹری تعلیم  سے ایجنڈے پر مذاکرات 

Ittehad

انتقال پر ملال ۔صدمات۔ ۔غم کی خبریں

Ittehad

Leave a Comment