2023 Latest News Press Releases

انیس سے بیس اور اٹھارہ سے انیس میں ترقی پانے والی خواتین کے نوٹیفیکیشن میں تاخیر کیوں؟

گریڈ انیس سے بیس میں ترقی پانے والی خواتین کے ساتھ زیادتی ہو گئی وہ سمری جو پوسٹنگ کے لیے بھجوا کر وزیر اعلیٰ سے منظوری لی گئی تھی وہ  ایچ ای ڈی کے ذمہ داران نے گم کر دی الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط کے ساتھ فوٹو کاپی لگائی گئی محکمہ سروسز فوٹو کاپی کے ساتھ خط بھجوانے پر تیار نہیں سمری مل نہیں رہی اس بنا پر تاخیر ہے

گریڈ اٹھارہ سے انیس میں ترقی پانے والی سینکڑوں خواتین کا نوٹیفیکیشن اس بنا پہ بنا پر نہیں ہو سکا کہ کوئی چالیس کے قریب ترقی پانے والی خواتین ایسی بھی ہیں جو آپ گریشن کی بجائے کہیں اور ٹرانسفر ہو کر جانا چاہتی تھیں کیونکہ نے اس کےلیے درخواستیں دے رکھی تھیں اس میں محکمے کے کچھ افسران کی بھی دلچسپی تھی ان کے پوسٹنگ  آرڈر تبدیل کیے جانے کے بعد دوبارہ اپرول درکار تھی جو ایڈیشنل سیکرٹری صاحب کی رخصت پر ہونے کی وجہ سے نہ ہو سکی جمعہ سے سوموار تک دفاتر بند ہیں لہذا  منگل تک انتظار فرمائیں 

لاہور (نامہ نگار)  گریڈ اٹھارہ سے انیس میں ترقی پانے والی کوئی پانچ سو سے زائد خواتین مضطرب ہیں کہ کئی روز گزر  جانے کے باوجود آخر پوسٹنگ آرڈرز ہوئے کیوں نہیں اور ایک مرتبہ کجھ کے جاری ہوئے بھی اور انہیں بھی واپس لے لیا گیا اور پھر سلسلہ لمبے عرصے کے لیے روک دیا گیا پر دوسری جانب گریڈ بیس میں ترقی پانے والی خواتین حیران ہیں کہ ان کی پوسٹنگ کی منظوری مرد حضرات سے پہلے ہوئی اور  بعد والوں کا نوٹیفیکیشن جاری ہو گیا اور وہ جوائن بھی کر چکے اور خواتین کا نوٹیفیکیشن جاری کیوں نہ ہو سکا اتحاد اساتذہ نے  جب کھوج لگائی تو تلخ حقیقت سامنے آئی  بعض غیر ذمہ دوران نے وہ اصل سمری ہی گم کر دی جو محکمہ سروسز کے نزدیک الیکشن کمیشن کے خط کے ہمراہ لگانا ضروری ہے اور وہ ڈھونڈنے پر مل نہیں رہی تلاش جاری ہے گریڈانیس میں  ترقی پانے والی خواتین میں سے کچھ کی آپ گریشن کی بجائے پسند کی دوسری جگہ ٹرانسفر مقصود تھی یہ ہے اندونی کہانی کہ  پردے کے پیچھے کیا ہو رہا ہے 

Related posts

 سرگودھا۔کیمسٹری کے معروف استاد پروفیسر احسان بلوچ انتقال کر گئے 

Ittehad

راجن پور۔۔ڈاکٹر شکیل پتافی مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے

Ittehad

خواتین کی تاریخ تعیناتی سے ریگولرائزیشن

Ittehad

Leave a Comment