2021 HED News Latest News

پنجاب کی چار سرکاری یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تقرری کے لیے درخواستیں طلب

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے اپنی ویب سائٹ پر پنجاب کی چار سرکاری یونیورسٹیوں کے لیے وائس چانسلر تعیناتی کے لیے اشتہار دیا ہے ان میں ایمرسن یونیورسٹی ملتان،ایم این ایس ۔یو سی ٹی یونیورسٹی ملتان یونیورسٹی آف ساہیوال اور یونیورسٹی آف سرگودھا شامل ہیں اشتہار میں ہر یونیورسٹی کے لیے الگ الگ سرچ کمیٹیاں بھی بتائی گئی ہیں جن میں پانچ پانچ اراکین ہیں سب میں کنوینیر سابق وائس چانسلر لاہور کالج یونیورسٹی ڈاکٹر خالد آفتاب  اور سیکرٹری  ہائر ایجوکیشن بلحاظ عہدہ اور چیر پرسن ہائر ایجوکیشن کمیشن مشترک ہیں  باقی دو اراکین جو مختلف ہیں  مزید تفصیل درج ذیل لنک کو کلک کر کے لی جا سکتی ہے 

Appointment of Vice Chancellors in Public Sector Universities of the Punjab | Higher Education Department, Government of the Punjab

Related posts

  انتقال پر ملال        ۔۔صدمات۔       ۔۔اظہار تعزیت 

Ittehad

تین پوسٹ گریجویٹ کالجز کے پرنسپلز کے خواہشمند درخواست دیں

Ittehad

  معیشت کی زبوں حالی کے اسباب کیا ہیں اور کیا حل ممکن ہے ۔ماہر اقتصادیات پروفیسر ڈاکٹر قیس اسلم کی گفتگو 

Ittehad

Leave a Comment