2021 HED News Latest News

لاہور کالج یونیورسٹی سے واپس آنے والی ساٹھ خواتین اساتذہ کی تعیناتی


لاہور کالج یونیورسٹی سے 
واپس آ کر محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں تعیناتی کی منتظر ساٹھ خواتین کی تعیناتی کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں ان میں تیرہ ایسوسی ایٹ پروفیسر ،اکیس اسسٹنٹ پروفیسر اور چھبیس لیکچرر شامل ہیں لاہور کالج یونیورسٹی سے کالج کیڈر کی تمام پوسٹیں ختم کر دی گئیں اور انہیں ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے پول میں رکھ دیا گیا پھر شہر کے مختلف کالجوں میں سٹودنٹ ٹیچر تناسب سے مختلف مضامین کی ریشنلائزیشن دیکھی گئی اور نئی پوسٹس تخلیق کی گیں اور ان پر واپس آنے والی خواتین کو تعینات کیا گیا ان کی تفصیل کچھ یوں ہے

Related posts

چکوال کالج بچاؤ۔رٹ ہائی کورٹ میں دائر

Ittehad

کرپشن کے واضح ثبوت ملنے پر ڈائریکٹر کالجز سرگودھا کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

Ittehad

چوراسی خواتین پروفیسر کے عہدے پر ترقی پا گئیں  

Ittehad

Leave a Comment