2020 HED News Latest News

ترقیوں کی خبر کے بارے میں وضاحت

ابھی کچھ دیر قبل ہم نے آپ کو اطلاع دی تھی کہ آج ڈی پی کی میٹنگ میں 1221 سنیارٹی نمبر سے لیکر 1400 سنیارٹی نمبر تک خواتین لیکچررز کے کیسز پیش ہوئے یہاں تک تو بات درست ہے لیکن یہ میٹنگ نتیجہ خیز ثابت نہیں ہو سکی کیونکہ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے نمائندے ۔ے میٹنگ کی بنیادی دستاویز یعنی سنیارٹی لسٹ کو چیلنج کر دیا اور کہا سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے مطابق اتنی پرانی لسٹوں پر ترقی خلاف ضابطہ ہیں محکمہ تعلیم ایسی تمام لسٹیں از سر نو مرتب کروائے اور پھر اس عمل کا آغاز کرۓ یوں اب اس کیلئے کچھ وقت لگے گا 


Related posts

پنجاب یونیورسٹی کی قومی اور بین الاقوامی درجہ بندی؛  دعوے اور حقائق

Ittehad

ترقی گریڈ اٹھارہ سے انیس ۔۔ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کی درخواست پر وزیر اعلی کے اقدامات خوش آئند ہیں ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی 

Ittehad

4 comments

Habib Ullah Janjua Associate Professor January 6, 2020 at 10:00 pm

Good

Reply
Zaheer Ahmad January 7, 2020 at 6:48 am

I just want to say that if seniority lists got challenged, then why dpc meeting of deffered cases held on 27/12/2019, why this issue did not raised on that day, if the documentation prepared by dpl office contains number of flaws if exist then who is the responsible for the whole mess, what is the fault of those lecturers whose cases have been submitted since 2017?Really radiculus approach of department towards this promotion process.

Reply
Ittehad January 8, 2020 at 7:37 am

about deferred cases their stance was that they are the suffers of that period so we are considering those

Reply
Habib Ullah Janjua Associate Professor January 7, 2020 at 8:00 pm

Nice and informative

Reply

Leave a Comment