2021 HED News Latest News

گریڈ بیس کے اکیاون پروفیسرز کی لیو انکیشمنٹ کے آرڈرز جاری

سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب نے اکیاون ریٹائر ہونے والے مرد وخواتین پروفیسرز کی لیو انکیشمنٹ کے آرڈرز جاری کیے ہیں نو جون کو جاری ہونے والے اس نوٹیفکیشن کے مطابق اکاؤنٹنٹ جنرل آفیس سے لیو ٹائٹل کو بنیاد بنایا گیا ہے تفصیل کچھ یوں کچھ یوں ہے پروفیسر افشاں شوکت پروفیسر آف انگریزی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سمن آباد لاہور۔ 2- مسز صودا اصدق پروفیسر آف سائکالوجی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سمن آباد لاہور 3– ڈاکٹر رافعہ طاہر پروفیسر آف ہوم اکنامکس گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سمن آباد لاہور 4– مسز سعادت انجم پروفیسر آف کیمسٹری گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین گلبرگ لاہور 5– مسزشاداب مفتی پروفیسر آف اکنامکس گورنمنٹ کالج برائے خواتین وحدت کالونی لاہور 6– آصف نذیر پروفیسر آف سیاسیات گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور 7– محمد ایوب پروفیسر آف شماریات گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سمن آباد فیصل آباد 8– ریاض الحق پروفیسر آف اکنامکس گورنمنٹ کالج سمن آباد فیصل آباد 9–محمد جاوید اقبال صدیقی پروفیسر آف زوالوجی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سمن آباد فیصل آباد 10– ڈاکٹر محمد سعید اکرم پروفیسر آف باٹنی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سمن آباد فیصل آباد 11-مسز نگہت ریاض فاطمہ پروفیسر آف سائکالوجی گورنمنٹ فاطمہ جناح پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین چونا منڈی لاہور 12–مسز افشاں کوثر پروفیسر آف ہسٹری گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین ڈیرہ غازی خان 13–ڈاکٹر اختر النساء پروفیسر آف اردو گورنمنٹ کالج برائے خواتین وحدت کالونی لاہور 14–نجمہ نثار پروفیسر آف اسلامیات گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین وحدت کالونی لاہور 15- ڈاکٹر محمد اورنگزیب پروفیسر آف باٹنی گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور 16- مسز کہکشاں علی پروفیسر آف سوشل ورک گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور 17– محمد اظہر حمایت خاں پروفیسر آف ہسٹری گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور 18– امان اللہ خان پروفیسر آف کیمسٹری گورنمنٹ ماڈل کالج ماڈل ٹاؤن لاہور 19– شبیر احمد پروفیسر آف فزکس گورنمنٹ ماڈل کالج ماڈل ٹاؤن لاہور 20- محمد اویس پرنسپل /پروفیسر آف ہسٹری گورنمنٹ شالیمار کالج باغبان پورہ لاہور 21- غلام سرور سعید پروفیسر آف کیمسٹری گورنمنٹ گریجویٹ کالج شالیمار لاہور 22– نور محمد  پروفیسر آف اسلامیات گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج شاہدرہ لاہور 23– محمد اسحاق پروفیسر آف انگریزی گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج کوٹ رادھا کشن لاہور 24-عابدہ خالد پروفیسر آف اسلامیات گورنمنٹ اسلامیہ کالج برائے خواتین فیصل آباد 25- محمد ایوب خاں پروفیسر آف کیمسٹری گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف سائنس فیصل آباد 26– رعنا تبسم پرنسپل/پروفیسر آف ہسٹری گورنمنٹ کالج برائے خواتین شورکوٹ سٹی 27- ضیاء الحسن شاہ پرنسپل/پروفیسر آف کیمسٹری گورنمنٹ گریجویٹ تعلیم الاسلام کالج چناب نگر چنیوٹ 28– نوید عمران پروفیسر آف جغرافیہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج اصغر مال راولپنڈی 29- سارہ مفتی پرنسپل/پروفیسر آف زوالوجی گورنمنٹ وقار النساء کالج برائے خواتین راولپنڈی 30– عبد العزیز سلیم پروفیسر آف اسلامیات گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سٹیلائیٹ ٹاؤن راولپنڈی 31-محمد اعظم علوی پروفیسر آف بیالوجی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج اٹک 32- مسز نعیمہ منظور پرنسپل/پروفیسر آف فزکس گورنمنٹ کالج برائے خواتین بھکر 33-محمد یوسف پروفیسر آف ریاضی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بھکر 34–ظفر علی ٹیپو پرنسپل/پروفیسر آف سوشل ورک گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج اٹک35– فرخ الزماں پروفیسر آف کیمسٹری گورنمنٹ کالج جی ٹی روڈ جہلم 36– غلام عباس پرنسپل/ پروفیسر آف انگریزی گورنمنٹ زمیندارہ پوسٹ گریجویٹ کالج گجرات 37- محمد انوار مخر  پروفیسر آف اسلامیات گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج منڈی بہاوالدین 38– محمد انوار الحق پروفیسر آف اسلامیات گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج وہاڑی 39- محمد یعقوب پرنسپل/پروفیسر آف انگریزی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج وہاڑی 40– سعید احمد پروفیسر آف میتھ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج وہاڑی 41– خلیل احمد پرنسپل/پروفیسر آف اکنامکس گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج خانیوال 42– تنویر اختر خان پرنسپل/پروفیسر آف انگریزی گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس ملتان 43– ڈاکٹر عبد الرحمن پرنسپل/پروفیسر آف عربی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بغداد روڈ بہاولپور 44–عبد المجید بھٹی پرنسپل/ پروفیسر آف باٹنی گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج صادق آباد ضلع رحیم یار خان 45- نزہت نازلی پرنسپل/پروفیسر آف اکنامکس گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین دوبیی محل بہاولپور 46–سید شہزاد حسن پرنسپل /پروفیسر آف فزکس گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز بلاک نمبر 17 ڈیرہ غازی خان 47– محمد مسعود اختر پرنسپل/ پروفیسر آف انگریزی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مظفرگڑھ 48– فاروق حیات خان  پرنسپل/پروفیسر آف فزکس گورنمنٹ گریجویٹ کالج کروڑ لعل عیسن مظفرگڑھ 49– محمد ظہور عالم پرنسپل/ پروفیسر آف سیاسیات  گورنمنٹ کالج فتح پور ضلع لیہ 50–محمد طاہر خان  پروفیسر آف اردو گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کوٹ ادو ضلع مظفرگڑھ 51– مسز ساجدہ جعفری پروفیسر آف انگریزی گورنمنٹ کالج برائے خواتین وحدت کالونی لاہور  

Related posts

شائد کوئی معجزہ ہو جائے ورنہ کل نوٹیفیکیشن ہونے کا کوئی امکان نہیں 

Ittehad

مرد و خواتین لیکچررز کی ترقیوں کا دوسرا راؤنڈ۔۔29 مئی کو ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کا اجلاس ہوگا 

Ittehad

عدالت نے محکمہ ہائر ایجوکیشن میں  جاری ڈویژنل ڈائریکٹرز اور پرنسپلز کے انٹرویو و آرڈرز روکوا دئیے 

Ittehad

Leave a Comment